• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی پاپ بینڈ ڈیورن ڈیورن نے پندرہواں اسٹوڈیو البم ’فیوچر پاسٹ‘ ریلیز کردیا


مشہور برطانوی پاپ بینڈ (Duran Duran) نے اپنی پہلی البم کی ریلیز کے 40 سال پورے ہونے پر پندرہواں اسٹوڈیو البم ’فیوچر پاسٹ‘ ریلیز کردیا۔


البم ریلیز کے موقع پر پاپ بینڈ کے ممبرز کا کہنا تھا کہ بطور بینڈ جب انھوں نے کیریئر کا آغاز کیا تو وہ نہیں جانتے تھے کہ کتنا وقت ساتھ چل سکیں گے، لیکن 40 سال بعد یہ بینڈ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔

تازہ ترین