• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو سال بعد کراچی میں باؤلنگ ایونٹ کا انعقاد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں دو سال بائولنگ ایونٹ کی سر گرمیاں رواں ہفتے شروع ہوگی، کورونا کے بعد آل پاکستان باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلاجائے گا، ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ سمیت ٹاپ باؤلنگ رینکنگ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اسپورٹس سے مزید