• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وٹفورڈ میں میلادالنبیﷺ کا پروگرام آج ہوگا

وٹفورڈ ( نمائندہ جنگ)میلاد کمیٹی وٹفورڈ کے زیراہتمام حضور نبی اکرمﷺ کے یوم ولادت کی خو شی کے موقع پرآج 24 اکتوبر بعد نماز ظہر جامع مسجد نارتھ وٹفورڈ میں میلادالنبیﷺ کا پروگرام منعقد کیا جائے گا جس سے ممتاز عالم دین قاری محمد سلیم نقشبندی، قاری محمد بشیر نقشبندی، مولانا علی حیدر، مولانا امین الدین خطابات اور ارشد علی،ناصر علی عطاری،حاجی نواز و دیگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نعت خوانی کریں گے۔
تازہ ترین