• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤس رینٹ کی مدمیں وصول شدہ رقوم کی کٹوتی پر ڈاکٹر زسراپا احتجاج

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے سرکاری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، بنیادی و دیہی مراکز صحت پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے سابقہ واجبات ، ہاؤس رینٹ کی وصول شدہ رقوم کی کٹوتی کرلی ، ایک لاکھ روپے تک کی ان کٹوتیوں کو ڈاکٹروں نے ناجائز قراردیا ہے ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس معاملہ پر احتجاج کیا ہے اور انتباہ کیا ہے کہ حکام 24گھنٹے میں تنخواہ کٹوتی کےمعاملہ کو حل کریں۔
تازہ ترین