• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں کیخلاف مہنگائی اجلاس میں بھرپور شرکت کرینگے،ن لیگ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدے داروںنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حسین آگاہی پر مہنگائی اور حکمرانوں کے خلاف ہونے والے اجلاس میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔ اجلاس گزشتہ روز ہوا ،جس کی صدارت ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری سعد کانجو نے کی ،اجلاس میں ڈویژنل صدر سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ شہزاد کریم بھٹّی،ضلعی صدر لال زاہد بھٹّی،سٹی صدر چوہدری زاہد مسعود،ٹکٹ ہولڈر آصف رفیق رجوانہ، قسور بھٹّی، زاہد بشیر،شیخ آصف قریشی، ملک عرفان فریدی، رانا ظہیر،ملک ناصر کمبوہ، نشاط احمد،ودیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید