• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجابی امام بارگاہ میں جشن میلاد مصطفیٰؐ کا انعقاد

کوئٹہ(پ ر) پنجابی امام بارگاہ علمدار روڈ میں آج اتوار 24 اکتوبر کو رات 8 بجے مردانہ جشن میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوگا۔ جس میں مقامی شعراء نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
تازہ ترین