بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ حقیقت کیا ہے اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالوورز موجود نہیں ہیں۔
جریدے کے مطابق صدر ٹرمپ کا کشمیر پر بیان پاکستان کی سفارتی پوزیشننگ اور مؤقف کی تائید ہے، پاکستان نے سفارتی محاذ پر نفسیاتی برتری حاصل کی جبکہ بھارت پیچھے رہ گیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے ڈپریشن پر ناصرف کھل کر بات کی بلکہ اپنی جدوجہد سے بھی آگاہ کیا۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ریاستوں کے حصوں کو تسلیم کرنا عالمی امن کے لیے خطرناک مثال قائم کرتا ہے، ایسے اقدامات یو این چارٹر اور بین الاقوامی اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنا نام استعمال کرکے سستی شہرت حاصل کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔
محققین کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق فی الحال ابتدائی مرحلے میں ہے
اس موقع پر سکھ رہنماؤں نے کہا کہ عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا، بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔
میچ میں سعودی کلب النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دی۔
ایک اندازے کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ دو دن میں ختم ہونے کی وجہ سے 10 ملین ڈالرز سے زائد کے ریونیو کا نقصان ہوا ہے
یہ انکشاف انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب (Q&A) سیشن کے دوران کیا
شاداب خان کی سرجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ پُراعتماد نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات پر کیا کہیں گے، یہ چاہتے ہیں کہ گڈ ٹو سی یو واپس آئے یہ تو نہیں ہوسکتا۔