• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع وسطی، گراں فروشی پر متعدد دکانداروں پر جرمانے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ضلع وسطی میں گراں فروشی کے خلاف اقدامات تیز کر دئے گئےتفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کی اسسٹنٹ کمشنر ثناء طارق سید نے مختلف کریانہ مارکیٹوں اور بازاروں میں آٹا،دودھ اور گوشت کی قیمتوں کو چیک کرنے ساتھ کورونا ایس او پیز، ویکسی نیشن کارڈ چیک کرتے ہوئے کئی دکانداروں پر جرمانے بھی عائد کئے جبکہ کئی دکانوں کو سیل بھی کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ دادن خان لاشاری نے گلبرگ کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کرکے پرائس لسٹ چیک کیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید