اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) الزامات اورنازیبا ریمارکس پر الیکشن کمیشن میں آج وفاقی وزیر اعظم سواتی کے خلاف اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف مقدمے کی سما عت کل ( بدھ کو ) ہو گی ،نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی مشتمل الیکشن کمیشن کا دو رکنی بینچ سما عت کریگا ۔