• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیر چیف کا آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرملکی جنگی مشق کا جائزہ لیا

اسلام آباد( نمائندہ جنگ )سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 22-2021“ کا جائزہ لیا، پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ ان مشقوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ برطانیہ اور ازبکستان کی فضائیہ کو بطور مبصر مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید