• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیّد رضا شاہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور(خبر نگار)سیّد محمد فاضل شاہ آستانہ پیر بخاری نارنگ شریف کےبیٹے اور ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہرر ضا بخاری کے بڑھے بھائی سیّد محمد رضا شاہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و ختم شریف آج 11:30 تا 12:15 بجے دن، جامع مسجد داتا دربار میں ہوگا۔
تازہ ترین