• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم کی دوسری کامیابی کے بعد تازہ سیلفی

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کی دوسری سیلفی بھی سامنے آگئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی جیت کے بعد نئی سیلفی شیئر کی۔ 

مزکورہ سیلفی بھی گزشتہ سیلفی کی طرح قد دراز بولر شاہین شاہ آفریدی نے لی ہے جبکہ ساتھ میں موجود تمام کھلاڑی انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے زیر کیا جس میں بولنگ میں حارث رؤف اور پھر بیٹنگ میں محمد رضوان، شعیب ملک اور آصف علی شاندار پرفارمنس دکھائی۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید