• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشددکانشانہ بنا ڈالا۔ ایف سکس تھری کی مروہ سلیم نے پولیس کو بتایاکہ نعیم شاہ اسکا خاوند ہے جس نے اپنے دیگر دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اسے پسٹل اور ڈنڈوں سے مارا پیٹا، بدتمیز کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ، پولیس نے خاوند اور اسکے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تاہم کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیاجاسکا۔
تازہ ترین