• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جان جمالی کی سلیم کھوسہ سے ملاقات‘سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی بی اے پی کے رکن اسمبلی میر سلیم کھوسہ کی رہائش گاہ گئے رہنمائوں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل ،اے این پی کے اصغر خان اچکزئی، انجینئر زمرک خان اچکزئی اور بی اے پی کے میر ضیاء لانگوبھی موجود تھے ۔
تازہ ترین