• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: ابہا، جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام

سعودی فضائیہ کی جانب سے سعودی عرب کے شہروں ابہا اور جازان کے ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق ابہا اور جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کی جانب سے ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔

سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہےکہ سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثیوں کے بارودی ڈرون کو فضاء میں ہی تباہ کر دیا۔

عرب اتحادکے مطابق حوثیوں کی جانب سے مملکت میں شہری اہداف پر حملے بڑھا دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین