• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علیزے نےاپنی نئی تصویر شیئر کی، جس میں وہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنی پوسٹ میں ایک شعر لکھتے ہوئے کہا ہے کہ تیرے لیے میری عبادتیں وہی ہیں، تو شرم کر تیری عادتیں وہی ہیں۔


مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور  دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ایک مداح نے ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہوا کیا ؟۔

تازہ ترین