• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری معاہدہ، ایرانی نائب وزیر خارجہ اور یورپی ثالثوں کے برسلز میں مذاکرات


ایران کے نائب وزیر خارجہ علی بغیری نے برسلز میں یورپی یونین ثالثوں کے ساتھ مذاکرات کئے۔ 

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے پر عالمی طاقتوں کے ساتھ اگلے ماہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایران کے نائب وزیرخارجہ علی بغیری کا کہنا ہے کہ نومبر کے اختتام سے قبل مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور اگلے ہفتے مذاکرات کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

تازہ ترین