• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں "بلیو ڈیفنڈر- 21" اختتام پذیر

لاہور( نیٹ نیوز ) سعودی عرب اور امریکا کی نیول فورسز کی مشترکہ مشقیں گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔مخلوط بحری مشق "بلیو ڈیفنڈر - 21" رائل سعودی نیول فورسز اور امریکی نیوی نے بحیرہ احمر میں فوجی مشقیں کیں۔ مشقوں کی اختتامی تقریب میں مشقوں کے ڈائریکٹر ریئر ایڈمرل سعد الاحمری اور امریکا کی جانب سے نیول کرنل کارل ہیووڈ نے شرکت کی۔
تازہ ترین