پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں، چوہدری ریاض احمد
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق مشیر برائے امور کشمیر چوہدری ریاض احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں، پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کا شمارا دنیا کے نامور سیاسی رہنماؤں میں ہوتا ہے جنھوں نے جمہوریت کی خاطر جان کانظرانہ پیش کیا۔