وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔
قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ کفایت شعاری کے نتیجے میں جو خرچہ بچے گا اس سے عوام کو ریلیف دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔