• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرسکتے ہیں، پاسداران انقلاب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اہم بیان میں کہا ہے کہ جو ملک اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالے گا وہ آبنائے ہرمز کو استعمال کرسکتا ہے۔

جاری کردہ بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ان ممالک کو کل سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی ہوگی۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکرز کے اسٹاف کو جان کا خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئل ٹینکرز کو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہيں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید