کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر ویسٹ انڈیز پر جرمانہ لگا دیا، سری لنکا کے ہاتھوں ناکامی کے بعد ویسٹ انڈیز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگیا،سری لنکا کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈیز نے تاخیر سے اوور مکمل کیے جس پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔