• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: ڈاکو کیش وین سے پیسوں کے بیگ چھین کر فرار


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کی حدود میں کیش وین پر فائرنگ سے گارڈ زخمی ہوگیا جبکہ ڈاکو پیسے چھین کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

دارالحکومت میں نجی بینک کی کیش وین پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کی، جو پیسوں سے بھرے دو بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین