• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ہفتے کے دوسرے روز بھی جاری رہا۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا جس نتیجے میں ڈالر کا بھاؤ 171 روپے 63 پیسے ہے۔

دو روز میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 64 پیسے بڑھ چکی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 80 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین