• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر قادری کو سر بٹین کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

لندن (آصف ڈار) برطانیہ کے پہلے مسلمان کیوسی اور انسانی حقوق کے ممتاز علمبردار بیرسٹر صبغت اللہ قادری کو منگل کی سہ پہر سر بٹین کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ المزمل مسجد گیٹن روڈ ٹوٹنگ میں ہوئی، جس میں سیکڑوں شخصیات نے شرکت کی، جن میں ان کے قریبی دوست، ان کے ساتھ کام کرنے والے ان کے شاگرد شامل تھے۔

تازہ ترین