• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایکسپو میں 20 سٹارٹ اپس پنجاب کی نمائندگی کر ینگے، راجہ یاسر ہمایوں

لاہور(خبر نگار) 16نومبر سے 28 نومبر تک دبئی ایکسپو میں صوبے کے 20 سٹارٹ اپس پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔ ان خیالات کااظہارصوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و آئی ٹی راجہ یاسر ہمایوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔
تازہ ترین