• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار پاکستان کا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے دبئی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے پہنچے ہیں۔

فاروق ستار نے میچ میں پاکستانی ٹیم کی فتح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین