• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم کو بلینک چیک، کئی چیزوں پر نظر ہے، رمیز راجہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پلان ہے، بہت جلد بتاؤں گا کہ ہمیں کیسے کام کرنا ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے بڑا اچھا کھیل پیش کیا ہے، دعا ہے کہ یہ تسلسل برقرار رہے۔ٹیم کو بلینک چیک دینے کے لیے بہت سی چیزوں پر نظر ہے، تفصیلات جلد سامنے لائیں گے۔

تازہ ترین