• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثہ جات کیس، سراج درانی کی دوبارہ سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے دوبارہ دائر کردی ہے ، انہوں نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخی کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے ، درخواست گزار نے درخواست ضمانت کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کے لیے متفرق درخواست بھی دائر کی ہے ۔ 

تازہ ترین