ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دوہفتوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس سلسلے میں چییف جسٹس پاکستان کے حکم کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 18 دسمبر سے ہو گا اور دوبارہ سپریم کورٹ میں 3 جنوری سے معمول کے مطابق فرائض سرانجام دینا شروع کئے جائیں گے۔