• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا بھارت پاکستانی جاسوس کیلئے کلبھوشن جیسا قانون منظور کریگا، احسن اقبال

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آ ر او دیکر کشمیر ی عوام کے زخموں پہ نمک چھڑکا ہے،کیا بھارت پاکستانی جاسوس کیلئے کلبھوشن جیسا قانون منظور کریگا؟اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمرا نی حکومت نے آئین، قانون اور جمہوری روایات کو بلڈوز کر کے آ ئندہ الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے۔

تازہ ترین