• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

—فوٹو بشکریہ رپورٹر
—فوٹو بشکریہ رپورٹر

ویمنز ایشیاءکپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران ویمنز کرکٹرز نے منفرد پرفارمنس پیش کی۔

ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا جبکہ سری لنکا، یو اے ای اور تھائی لینڈ کی ٹیم کی کھلاڑیوں نے مختلف دھنوں پر پرفارم کیا۔

ایونٹ میں شریک ٹیموں کے فوٹو سیشنز کی سرگرمیاں ایشین کرکٹ کونسل نے ریلیز کیں۔

آج دبئی میں ویمنز ایشیاء کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہے جبکہ ایونٹ کا کل سے آغاز ہو گا جو 13 ستمبر تک جاری رہے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید