• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ طلباء کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری ‘جامعات میں تدریسی عمل معطل

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کےخلاف طلباء کایونیورسٹی میں احتجاجی دھرناجاری ہےواقعہ کے خلاف بلوچستان یونیورسٹی سمیت شہر کی دیگر جامعات میں بھی تدریسی عمل معطل رہا طلباء تنظیموں کی جانب سے یونیورسٹی کے مین گیٹ پردئیے جانے والے دھرنے میں  طالبات بھی شریک ہیں۔
تازہ ترین