• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 2500روپے فی تولہ کااضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1788 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن اس کے برعکس روپے کی قدر میں کمی اور دیگر عوامل کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24ہزار 100روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2144روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 6ہزار 396روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1460روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین