• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے 4 افسران کے تبادلے کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید عامر عباس شاہ ایس پی اسپیشل برانچ حیدرآباد، ایس پی توحید رحمان ایس پی سٹی ڈویژن ، ایس پی عبریز علی عباسی کو ایس پی کلفٹن ڈویژن تعینات کردیا گیا ۔جبکہ ڈی ایس پی منیر احمد عرسانی کا انوسٹی گیشن کلفٹن سے تبادلہ کر کے ایس ڈی پی او کیماڑی سب ڈویژن تعینات کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید