• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے،پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے امریکی ویزا حاصل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی کارروائی،اپنا پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرنے کرنیوا لے ملزم عدنان احمد ولد تاج بہادر کو گرفتار کر لیا ، ترجمان ایف آئی سندھ کے مطابق جس ملزم نے اپنے پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرلیا تھا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔

تازہ ترین