• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، خواجہ سعد رفیق کی حاضری معافی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں عدالت نے 14دسمبر تک خواجہ سعد رفیق کی حاضری معافی درخواست منظور کر لی ،درخواست میں موقفاختیار کیا گیا کہ خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون و پارلیمان میں شرکت کرنی ہے، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے چھ گواہ طلب کر لے، گواہ محمد بخش پر جرح مکمل کرلی گئی۔

تازہ ترین