• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان: مظاہرین نے فوجی سربراہ اور وزیراعظم کے معاہدے کو مسترد کردیا، فوج کے خلاف نعرے

سوڈان کے مختلف شہروں میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرین نے ریلیاں نکالیں۔ 

مظاہرین نے فوجی سربراہ اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے خرطوم اور اس کے جڑواں شہر اومدرمان میں فوج کے خلاف نعرے لگائے۔

اومدرمان میں سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

اتوار کو فوجی سربراہ سے معاہدے کے بعد وزیر اعظم عبداللّٰہ حمدوک کو عہدے پر بحال کیا گیا تھا۔

تازہ ترین