• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس ادارے کا نام استعمال کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پریڈی پولیس نے دوران گشت شاہراہ لیاقت پر ایک مشتبہ شخص کو مشکوک حرکات پر روکا تو اس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا، پولیس نے جب اسکا کارڈ دیکھا تو اس پر مزید شک ہوا، کارڈ کی تصدیق کرائی گی تو وہ جعلی نکلا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تازہ ترین