• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت شاہ رکن عالم کا 708واں عرس 10دسمبرکو شروع ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت شاہ رکن عالم رحمتہ اللہ علیہ کے 708 واں عرس مبارک کی 3 روزہ عرس تقریبات 10دسمبر سے شروع ہونگی۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ملک بھر سے آنیوالے زائرین کی بھرپور مہمان نوازی کی جائے گی جامع سکیورٹی و ٹریفک پلان تشکیل دیکر انتظامات مکمل کئے جائیں گےعرس پر خصوصی ٹرینیں اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ چلائی جائیں گی اور تمام محکمے عرس کے موقع پر دربار شریف میں کیمپ قائم کرینگے۔
تازہ ترین