• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی سےانتخابی اتحاد پر نظرثانی کی جائے،رہنما پی پی پی

پشاور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اکبر پورہ کے صدر سید جمیل شاہ جنرل سیکرٹری سید مصنف شاہ یونین کونسل اکبر پورہ کے نائب ناظم ظفر علی خان حاجی واحد گل ، سابق کونسلروں سید معظم شاہ ، ملک قاسم خان اور ارشد علی اعوان نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے اپیل کی ہے کہ تحصیل پبی میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی طرف سے تحصیل کونسل پبی کے چیئرمین الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما سید افتخار علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ۔
تازہ ترین