• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نواز شریف کو مدعو کرنے پر تنقید درست؟تجزیہ کار


کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ کی میزبان سارہ الیاس کے پہلے سوا ل وزیراعظم کی نواز شریف کو عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مدعو کرنے پر کڑی تنقید کیا جائز ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ اور مظہر عباس نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نواز شریف کو مدعو کرنے پر تنقید درستنہیں جبکہ ارشاد بھٹی نے کہا کہ تنقید جائز ہے.

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی نواز شریف کو عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مدعو کرنے پر تنقید ناجائز ہے۔

تازہ ترین