• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

85اے ایس آئی کی سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور کے 85اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس ایس پی ایڈمن مبشر میکن کی سربراہی میں ایس ایس پی آپریشنز لاہور مستنصر فیروز اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور پر مشتمل کمیٹی نے ان افسروں کی ترقی کی سفارش کی۔ سی سی پی او کے دستخطوں کے بعد ان افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
تازہ ترین