• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر بگٹی کی بیوہ شہزادی نرگس کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار نعیم نے سائبر کرائم کیس میں نواب اکبر بگٹی کی بیوہ شہزادی نرگس کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی،عدالت نےدرخواست گزار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین