• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان میں 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

یونان میں 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

ایتھنز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یونان کے وزیراعظم نے کہا کہ 5 لاکھ سے زائد بزرگ یونانی شہری اب بھی ویکسین لگوانے سے انکاری ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ ویکسینیشن سے انکار کرنے والوں کو ماہانہ 100 یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ 

یونانی وزیراعظم کے مطابق ویکسین سے انکار پر جرمانے کا اقدام سزا نہیں تحفظ ہے۔

تازہ ترین