• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کا اجلاس جمعرات 2 دسمبر کو صبح دس بجے وزیراعلی ہائوس کراچی میں طلب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ اسمبلی میں منظورکی جانے والی قرارداد کی روشنی میں خلاف ضابطہ تعمیرکی گئی رہائشی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے سے متعلق آرڈیننس کے اجراء سمیت دیگر آپشنز پر غوراورمشاورت کے بعد لائحہ عمل کی منظوری دیگی۔

ملک بھر سے سے مزید