ملتان (نمائندہ جنگ)اسکولوں میں درود شریف پڑھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ، چیف سیکرٹری کی طرف سے جاری ہونےو الے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اسمبلی میں قومی ترانہ سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف (درود ابراہیمی) پڑھا جائے گا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
پورے نقشے پر امریکی پرچم بنا ہوا اور اسے ’یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا‘ کا نام دیا گیا ہے۔
سابق مشیرِ اطلاعات کے پی کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے عوامی رائے معلوم کی جانی چاہیے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر ڈائریکٹر ایریکا گویرا نے کہا ہے کہ برطانیہ کو اسرائیل کو حاصل استثنیٰ کے خاتمے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
اگلی انسدادِ پولیو مہم 21 تا 27 ستمبر ملک کے 115 اضلاع میں چلے گی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اسٹیج 4 بی کا کینسر تھا، میری 18 گھنٹے سرجری ہوئی۔
ڈیوڈ ڈیس روشز نے کہا ہے کہ ایران جنگ کو معمولی معاملہ قرار دینے والے امریکی صدر کشیدگی کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تصاویر کے کیپشن میں رنویر نے لکھا ہے کہ بے بی دعا بڑی ہو رہی ہے، آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔
اگست کے آغاز سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
9/11 حملوں کی مرکزی یادگاری تقریب گراؤنڈ زیرو پر ہو گی۔
خاتون کے بیٹے کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جاپانی ٹیکنالوجی میں انتہائی طاقتور سپر کنڈکٹنگ مقناطیس استعمال کیے جاتے ہیں جس کے باعث ٹرین پٹری سے اوپر اٹھ کر سفر کرتی ہے۔
کرائم سین سے ملنے والا خول اور ٹیسٹ خولوں کے نشانات مختلف ہیں: تفتیشی حکام
پاپ گلوکاری کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کے بارے میں یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 2 ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے۔
کایا کالاس کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع دو ریاستی حل کے قابلِ عمل امکانات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
ایمان اسد کے وکیل کا کہنا ہے کہ نوٹس میری مؤکلہ کو ہراساں کرنے کی کوشش ہے۔