• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( جنگ نیوز)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں نے متعدد سوال کئے تاہم انہوں نےکسی سوال کا جواب نہیں دیا۔

رانا شمیم سے صحافیوں نے مسلسل سوال کیے، ان کا کہنا تھا کہ میں کوئی جواب نہیں دوں گا،میں کورٹ میں جواب دوں گا۔

مزید سوالات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نوکمنٹ کہہ کر چلےگئے۔

تازہ ترین