• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اومی کرون والے ممالک کے مسافروں کی ملائشیا آمد پر پابندی

ملائشیا کی جانب سے کورونا وائرس کے نئے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون  کے ہائی رسک والے ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقی ملک نائجیریا میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے، نائجیریا میں اومی کرون ویرینٹ کا کیس جنوبی افریقا سے آئے مسافر میں رپورٹ ہوا۔


خبر ایجنسی کے مطابق جاپان میں اومی کرون ویرینٹ کا دوسرا کیس رپورٹ ہو گیا ہے، اس سے قبل جاپان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس گزشتہ روز رپورٹ ہوا تھا۔

تازہ ترین