• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروز خان نے ڈرامہ ’اے مشتِ خاک‘ کے سیٹ سے ویڈیو شیئر کردی

کراچی (آئی این پی) اداکار فیروز خان نے اپنے آنے والے پروجیکٹ کے شوٹنگ سیٹ سے ایک سین مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔فیروز خان اور ثنا جاوید آج کل ایک ڈرامے’ اے مشتِ خاک‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ایسے میں فیروز خان نے ڈرامہ کے سیٹ سے ایک جذباتی سین کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیروز خان کتنی محنت اور لگن سے اس ڈرامے کی شوٹنگ کروا رہے ہیں۔واضح رہے کہ فیروز خان اور ثنا جاوید کے مداح اس جوڑی کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔

تازہ ترین